Saturday, May 4, 2024

ڈاؤ یونیورسٹی میں تین ماہ میں 350 افراد کو غیرقانونی ترقیاں دے دی گئیں

ڈاؤ یونیورسٹی میں تین ماہ میں 350 افراد کو غیرقانونی ترقیاں دے دی گئیں
November 25, 2016

 کراچی(92نیوز)سابق گورنرسندھ کےچہیتےڈاکٹرمسعود حمید نےقانون کی دھجیاں اڑادیں ۔ ڈاؤ یونیورسٹی میں تین ماہ سےساڑھے تین سومن پسند افسران کوغیرقانونی ترقیاں  دی گئیں ہیں ۔ مسعود حمید کی ملازمین پرترقیوں کیساتھ الاونسز کی بھی نوازشات   کر دی گئی ہے۔