Thursday, April 18, 2024

چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
February 7, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان نے چینی کی برآمد سے متعلق کامرس ڈویژن کی سمری کی منظوری دے دی، ذرائع کے مطابق پابندی لگنے کے بعد ساڑھے تین لاکھ ٹن چینی کی برآمد روک لی جائے گی۔