Friday, April 19, 2024

چینی پولیس نے ایمانداری کی نئی مثال کردی

چینی پولیس نے ایمانداری کی نئی مثال کردی
May 19, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز ) چینی پولیس نے ایمانداری کی ایک نئی مثال قائم کردی ، سیلابی ریلے میں ڈوبی ہوئی خطیر رقم ڈھونڈ کرمالک کے حوالے کردی۔ بائیس لاکھ پاکستانی روپے کی یہ بڑی رقم گاڑی کےٹرنک میں موجود تھی جو سیلاب کے دوران بہہ گیاتھا۔ لیکن خوش قسمتی سے رقم ٹرنک میں موجود ہونے کے سبب خراب ہونے سے بچ گئی۔