Saturday, May 18, 2024

چینی ماڈلز کا موسم سرما کو خوش آمدید کہنے کیلئے انوکھا انداز

چینی ماڈلز کا موسم سرما کو خوش آمدید کہنے کیلئے انوکھا انداز
November 1, 2021 ویب ڈیسک

بیجنگ (92 نیوز) چینی ماڈلز نے موسم سرما کی آمد کو خوش آمدید کہنے کے لئے انوکھا انداز اپنایا۔

چینی ماڈلز نے خوب صورت لباس زیب تن کرکے پھول، کشیدہ کاری کی ہوئی اشیا تھام کر مسکراہٹیں بکھیریں، چین میں ہر سال موسموں کے تہوار منائے جاتے ہیں، اس سلسلے میں مختلف انداز اپنائے جاتے ہیں۔