Saturday, May 4, 2024

چینی طالب علم کے روپ اسکپنگ میں 2ریکارڈز

چینی طالب علم کے روپ اسکپنگ میں 2ریکارڈز
December 14, 2015
بیجنگ(ویب ڈیسک)ورلڈفرسٹ انٹراسکول روپ اسکپنگ مقابلوں میں چینی طالب  علم نے دوریکارڈزبناڈالے ۔ گیارہ سالہ طالب علم نے تیس سیکنڈزمیں ایک سوآٹھ باررسی کودکر پہلاریکارڈبنایا جبکہ تین منٹ میں پانچ سوآٹھ باررسی کودکراس ننھے طالب علم نے ایک اورریکارڈاپنے نام کرلیا۔