Saturday, May 11, 2024

چینی صوبہ تیان جن میں دریائے ہائے ہی پر بنا مووایبل پل

چینی صوبہ تیان جن میں دریائے ہائے ہی پر بنا مووایبل پل
November 12, 2021 ویب ڈیسک

تیان جن (92 نیوز) چین کے صوبے تیان جن میں دریائے ہائے ہی پر بنا مووایبل پل جدید ٹیکنالوجی ایک مثال ہے۔

یہ ایشیا کی سب سے بڑی مووایبل پل ہے، جب کوئی بڑی کشتی اس پل کے قریب آتی ہے تو اس کے پٹ اپنے آپ کھل جاتے ہیں۔

جب کشتی کراس کر جاتی ہے تو پٹ بند ہو جاتے ہیں، اور اس پر معمول کی ٹریفک بحال ہو جاتی ہے۔