Friday, April 19, 2024

چینی شہری نے محبت کی انوکھی مثال قائم کر دی ڈو یوآن 56 سال سے بیوی کی دیکھ بھال میں مصروف

چینی شہری نے محبت کی انوکھی مثال قائم کر دی ڈو یوآن 56 سال سے بیوی کی دیکھ بھال میں مصروف
December 27, 2015
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کے شہری نے محبت کی انوکھی مثال قائم کر دی، چوراسی سالہ ڈو یوآن کی بیوی شادی کے پانچ ماہ بعد بیماری سے مفلوج ہو گئی، ڈو یوآن چھپن سال سے بیوی کی دیکھ بھال میں مصروف ہے۔