Friday, March 29, 2024

چینی سفیر نونگ رونگ کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

چینی سفیر نونگ رونگ کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
November 20, 2020
 راولپنڈی (92 نیوز) چینی سفیر نونگ رونگ نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مجموعی تذویراتی ماحول ، دو طرفہ سکیورٹی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔