Saturday, May 11, 2024

چینی سفارتخانے کی کوئٹہ دھماکے کی پر زور مذمت

چینی سفارتخانے کی کوئٹہ دھماکے کی پر زور مذمت
April 22, 2021

کوئٹہ(ویب ڈیسک)گزشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی چینی سفارتخانے نے بھی پرزور مذمت کر دی ۔

چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا کہ کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی مذمت اور حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔

 چینی سفارتخانے کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے والوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں۔