Thursday, March 28, 2024

چین:کرمے شہر کے بنگلوعلاقے میں آگ لگ گئی ،6افراد ہلاک 2 زخمی

چین:کرمے شہر کے بنگلوعلاقے میں آگ لگ گئی ،6افراد ہلاک 2 زخمی
March 25, 2015
کرمے(ویب ڈیسک)شمالی چین کے شہرکرمے میں لگی آگ سے چھ افراد ہلاک جبکہ دو بری طرح جھلس گئے ہیں۔ کرمے شہر کے بنگلو علاقے میں لگی آگ تیز ہوا کی وجہ سے ہزار میڑ تک پھیل گئی۔ آگ کی زد میں آنے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،جبکہ چھ لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔ شہر کے فائربریگیڈ محکمے کا کہناہے کہ آگ کی وجہ ابھی پتا نہیں لگی،انوسٹی گیشن کی جارہی ہے۔