Wednesday, April 24, 2024

چینل 92نیوز کی شاندار روایت برقرار،رحمت رمضان ٹرانسمیشن کا آغاز ہو گیا

چینل 92نیوز کی شاندار روایت برقرار،رحمت رمضان ٹرانسمیشن  کا آغاز ہو گیا
May 17, 2018
لاہور ( 92 نیوز) 92  نیوز نے  شاندار روایت برقرار رکھتے ہوئے رحمت رمضان ٹرانسمیشن  کا آغاز  کردیا۔ روزہ دار اللہ کی رحمتیں سمیٹیں گے اور اپنے پسندیدہ چینل پر پسندیدہ مذہبی پروگرام بھی دیکھیں گے ۔ ناظرین کی جانب سے 92 نیوز کی بابرکت رحمت رمضان ٹرانسمیشن کی بھرپور پذیرائی کی جا رہی ہے ۔