Saturday, April 20, 2024

چینل 92 نیوز تاجر برادری کی آواز بھی بن گیا

چینل 92 نیوز تاجر برادری کی آواز بھی بن گیا
April 25, 2020

لاہور ( 92 نیوز) چینل 92 نیوز تاجر برادری کی آواز بھی بن گیا، ہم آپ کا پیغام حکام بالا تک پہنچائیں گے۔

 اگر آپ تاجر ہیں لیکن حکومت کی طرف سے مجوزہ کاروبار کھولنے میں مشکلات کا سامنا ہے اور انتظامیہ آپ کی بات نہیں سن رہی تو چینل 92 نیوز کو 0334-1920268 پر اپنا ویڈیو پیغام واٹس ایپ کریں ، ہم آپ کا پیغام حکام بالا تک پہنچائیں گے ۔

چینل 92 نیوز ہمیشہ اپنے عوام کی آواز بنا رہا ہے ،  کورونا وبا کے دنوں میں بھی غریبوں کی آواز کا کام کر رہا ہے ، جس کیلئے عوام سے التماس ہے کہ   ۔ اپنی دعائیں، قیمتی مشوروں کی ویڈیو بنا کر نائنٹی ٹو نیوز کو بھیجیں۔

فون نمبر 03341920278 یا 03341920268 پر اپنے اور علاقے کے نام کے ساتھ ویڈیو پیغام واٹس ایپ کریں۔ 92 نیوز ارباب اختیار تک آپ کی آواز پہنچائے گا ۔ مخیر حضرات مستحقین سے رابطے کیلئے ہماری ویب سائٹ WWW.92NEWSHD.TVوزٹ کریں۔