Thursday, March 28, 2024

چین، گیس گیس اسٹیشن پر لگنے والے آگ 38سیکنڈمیں بجھادی گئی

چین، گیس گیس اسٹیشن پر لگنے والے آگ 38سیکنڈمیں بجھادی گئی
June 28, 2018
ہنان ( 92 نیوز )  چینی صوبہ ہنان میں  ایک  بے قابو گاڑی گیس سٹیشن سے ٹکرا گئی جس سے وہاں آگ بھڑک اٹھی۔ اسیٹشن کےعملےنے بروقت کارروائی کرتے ہوئے محض 38 سیکنڈزمیں آگ بجھادی ،حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔