Saturday, April 27, 2024

چین کے چڑیاگھر میں دریائی گھوڑے کے دانتوں کی صفائی

چین کے چڑیاگھر میں دریائی گھوڑے کے دانتوں کی صفائی
September 23, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز) چین کے چڑیا گھر میں منوں وزنی، موٹے اور بھاری بھرکم دریائی گھوڑے کے دانتوں کی صفائی  کی جا رہی ہے ۔ اس جانور کے بظاہر تو 4 دانت نظر آتے ہیں  مگر حقیقت میں ان کے 40 دانت ہوتے ہیں۔ اس کے دانتوں کی صفائی کے لیے ایک انوکھا برش استعمال کیا جاتا ہے تاکہ جانور کو تکلیف دئیے بغیر اس صفائی کے مرحلے کو آسان بنایا جاسکے۔