Wednesday, May 1, 2024

چین کے چڑیا گھر میں سفید ٹائیگر کے3بچوں کی رونمائی

چین کے چڑیا گھر میں سفید ٹائیگر کے3بچوں کی رونمائی
October 16, 2018
بیجنگ( 92 نیوز) چین کے شہر کومنگ کے چڑیا گھر میں سفید ٹائیگر کے بچوں کی رونمائی کی گئی ۔ سفید رنگ کے کیوٹ سے تین بچے  اپنی معصوم اداؤں سے سب کی توجہ کا مرکز بن گئے ، لوگوں کی بڑی تعداد انھیں دیکھنے آرہی ہے، چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق ان بچوں کی عمر ایک ماہ ہے۔ ان میں  دو نر اور ایک مادہ ہے ، بچوں کو ان کی ماں سے خطرے کے پیش نظر الگ کیا گیا تھا۔