Thursday, May 2, 2024

چین کے ننھے پانڈا کو پہلی بار انسانوں سے متعارف کرایاگیا

چین کے ننھے پانڈا کو پہلی بار انسانوں سے متعارف کرایاگیا
September 29, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز) چین میں  اس سال پیدا ہونے والے ننھے پانڈ اکو پہلی بار انسانوں سے متعارف کروایا گیا ۔ رواں سال پیدا ہونیوالے ان ننھے 12عدد پانڈا کو نیا گھر بھی دیا گیاہے ، جہاں ان کی خوب خاطر تواضع بھی ہو رہی ہے۔ کیئر ٹیکرز کے مطابق تمام پانڈا کی صحت نہ صرف اچھی ہے بلکہ چست و توانا بھی ہیں۔