Thursday, May 9, 2024

چین کے نائب صدر کو نشان پاکستان عطا کر دیا گیا

چین کے نائب صدر کو نشان پاکستان عطا کر دیا گیا
May 26, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) چین کے نائب صدر وانگ چی شن کو نشان پاکستان عطا کر دیا گیا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے نائب صدر وانگ چی شن کو نشان پاکستان عطا کیا ۔ نشان پاکستان عطا کرنے کی تقریب میں وفاقی وزرا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک تھے ۔