Friday, March 29, 2024

چین کے منچلوں کا دل دہلا دینے والا شوق

چین کے منچلوں کا دل دہلا دینے والا شوق
October 22, 2018
بیجنگ( 92 نیوز) چین میں ایڈونچر کے شوقین افراد نے بالنگ ریور بریج سے چھلانگ لگا کر انوکھا مظاہرہ پیش کیا۔ زمین سے 370 میٹر اونچے اس پل پر منعقد ہونیوالے جمپر چیلنج میں 13 ممالک سے تیس جمپرز نے حصہ لیا۔ منچلوں نے برج سے چھلانگ لگا کر  ایسے ایسے کرتب پیش کیے جس نے دیکھنے والوں کے رونگٹےکھڑے کردیے۔