Friday, September 20, 2024

چین کے صوبہ ہنان میں شیشے کا پل لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

چین کے صوبہ ہنان میں شیشے کا پل لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
February 21, 2018

ہنان ( 92 نیوز ) چین کے صوبے ہنان میں شیشے  کا پل لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جس پر چلنا ہرکسی کے بس کی بات  نہیں ۔

دو چوٹیوں کے درمیان معلق یہ پل زمین سے  158 میٹر اونچا اور لمبائی 268 میٹر ہے۔ پل پر 2.2سینٹی میٹر موٹا شیشہ لگایا گیا اور چلتے اس پر دراڑوں کی تصاویر نمودار ہوتی ہیں ۔

پل کو گزشتہ ہفتے عوام کیلئے کھولا گیا تھا ۔