Tuesday, May 21, 2024

چین کے شمالی صوبہ جیانگ سو میں ایک ریستوران میں گیس دھماکا، 6 افراد ہلاک

چین کے شمالی صوبہ جیانگ سو میں ایک ریستوران میں گیس دھماکا، 6 افراد ہلاک
October 13, 2019
بیجنگ (92 نیوز) چین کے شمالی صوبہ جیانگ سو میں ایک ریستوران میں گیس دھماکا ہوا۔ دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ چینی میڈیا کے مطابق گیس دھماکہ چینی وقت کے مطابق صبح 11 بجے ایک مقامی ریسٹورینٹ میں ہوا۔ دھماکے کے بعد 15 افراد کو اسپتال لےجایا گیا جن میں سے صرف نو ہی بچ پائے۔  باہر موجود لوگوں نے بھاگ کر اپنی جانیں بچائی۔