Friday, April 26, 2024

چین کے استاد کا عزم،اسکول میں صرف ایک بچہ رہ گیا،مگر جذبہ کم نہیں ہوا

چین کے استاد کا عزم،اسکول میں صرف ایک بچہ رہ گیا،مگر جذبہ کم نہیں ہوا
October 29, 2015
بیجنگ(ویب ڈٰیسک)چین کے استاد کا عزم،اسکول میں صرف ایک بچہ رہ گیا مگرپھربھی جذبہ کم نہیں ہوا۔ تفصیلات کےمطابق چین میں  لوگ گاؤں چھوڑ کر شہر کا رخ  کرنے لگے،مگر ایک استاد نے ہمت نہ ہاری نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ چالیس طالب علموں کی کلاس میں صرف ایک طالب علم رہ گیا ،مگر پھر بھی شیانگ کا جذبہ کم نہ ہوا۔ استاد بچےکونہ  صرف پڑھاتا ہےبلکہ اسکے  ساتھ اسکول کے گراؤنڈ میں کھیلتا بھی ہے،تاکہ شاگرد کو احساس نہ ہو کہ وہ اسکول میں اکیلاہے۔