Sunday, May 12, 2024

چین کیلئے تاریخی لمحات ، خلائی مشن مریخ پر لینڈ کر گیا

چین کیلئے تاریخی لمحات ، خلائی مشن مریخ پر لینڈ کر گیا
May 15, 2021

بیجنگ (92 نیوز) چین کیلئے تاریخی لمحات آ گئے۔ خلائی مشن مریخ پر لینڈ کر گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق خلائی گاڑی" زہورونگ" کامیابی سے مریخ کی سطح پر اتری۔ مشن سرخ سیارے پر پانی کی موجودگی، زندگی کےامکانات کا جائزہ لے گا ۔

امریکا کے بعد چین مریخ پر کامیاب خلائی مشن بھیجنے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا۔