Sunday, May 19, 2024

چین کی ٹیکسٹائل سیکٹر پر امریکی پابندیوں کی مذمت

چین کی ٹیکسٹائل سیکٹر پر امریکی پابندیوں کی مذمت
December 26, 2021 ویب ڈیسک

بیجنگ (92 نیوز) چین نے ٹیکسٹائل سیکٹر پر امریکی پابندیوں کی پُرزور مذمت کی ہے۔

چین نے پابندیاں کو اپنے مفادات کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا، چینی ٹیکسٹائل کونسل کا کہنا ہے صوبہ سنکیانگ میں تیار کی گئی مصنوعات پر پابندی لگانا خطرناک روایت ہے، صوبے میں جبری مشقت کے امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔