Saturday, April 20, 2024

چین کی نئی سپیس لیب اورراکٹ لانگ مارچ 2ایف روانگی کے لیے تیار

چین کی نئی سپیس لیب اورراکٹ لانگ مارچ 2ایف روانگی کے لیے تیار
September 11, 2016
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کی نئی سپیس لیب تیان گونگ ٹو اورراکٹ لانگ مارچ ٹوایف کوآئندہ چندروزمیں خلامیں بھیج دیاجائے گا۔ دونوں کولانچنگ پیڈپرپہنچادیاگیا ہے جبکہ دونوں کی روانگی کے لیےانجینئرزکی جانب سے خصوصی مشقیں بھی کی گئیں ہیں۔