Monday, May 20, 2024

چین کی موٹروے پر شتر مرغ دوڑنے لگے

چین کی موٹروے پر شتر مرغ دوڑنے لگے
October 4, 2017

گوآنگ ڈانگ ( 92 نیوز )چین کے شہر گوآنگ ڈانگ  کی موٹروے پر گاڑیوں کے بیچوں بیچ بھاگتےپانچ شتر مرغ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ان شتر مرغوں کامالک فارم ہاؤس کو لاک کرنا بھول گیاتویہ تیس میل تک ایسے بھاگے کہ گاڑیوں کو پیچھے چھوڑدیا مگر بدقسمتی سے ان میں سے ایک بچ پایا جبکہ باقی چارہلاک ہوگئے۔