Friday, May 17, 2024

چین کی شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ کے مناظر

چین کی شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ کے مناظر
September 15, 2018
بیجنگ( 92 نیوز) بلند و بالا پہاڑ جب اپنی جگہ سے ہلتا ہےتو کیسا لگتا ہے ،کیا کبھی سوچا ہے؟ ۔ کچھ ایسا ہی چین کی اہم شاہراہ پر یک دم لینڈ سلائیڈنگ سے ہوا جس نے  سب کو حیران کر دیا ، مناظر ایسے  کہ جیسے  برف پگھل رہی ہو۔ پاس موجود ایک شخص نے اس منظر کو اپنے کیمرے میں قید کرلیا، تاہم برف کے اس تودے کو بعد میں بارودی  مواد کے استعمال سے صاف کردیاگیا۔