Thursday, April 25, 2024

چین کی جانب سے افواج پاکستان کے لیے کورونا ویکسین کا عطیہ

چین کی جانب سے افواج پاکستان کے لیے کورونا ویکسین کا عطیہ
February 8, 2021

راولپنڈی (92 نیوز) چین نے افواج پاکستان کیلئے کورونا ویکسین کا عطیہ دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج پہلی غیر ملکی فوج ہے جس کو چین نے ویکسین کا عطیہ دیا۔

قربانی کے جذبے سے سرشار پاکستان کی مسلح افواج نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ مسلح افواج کے لیے دوست ملک چین کی جانب سے دی گئی ویکسین قوم کے مسیحاؤں کے نام کر دی گئی۔