Monday, September 16, 2024

چین کا پہلا کارگو خلائی جہاز اسپیس کرافٹ تیان گونگ 2سے جڑ گیا

چین کا پہلا کارگو خلائی جہاز اسپیس کرافٹ تیان گونگ 2سے جڑ گیا
April 22, 2017
بیجنگ (ویب ڈیسک)چین کا پہلا کارگو خلائی جہاز تیان زو ون خلا میں موجود اسپیس کرافٹ تیان گونگ ٹو سے جڑ گیا ہے۔ کارگو جہاز نے سب سے پہلے اسپیس لیبارٹری تیان گونگ ٹو کو ایندھن فراہم کیا جبکہ دونوں خلائی جہاز چند دنوں کے لیے ایک یونٹ کے طور پر آپس میں جڑے رہیں گے۔