Thursday, March 28, 2024

چین ، پانڈہ کے دو بچوں کوماؤں کیساتھ چھوڑ دیا گیا

چین ، پانڈہ کے دو بچوں کوماؤں کیساتھ چھوڑ دیا گیا
December 17, 2017

بیجنگ ( 92 نیوز ) چین میں ٹریننگ پروگرام کے تحت پانڈہ کے دو بچوں کو اُن کی ماؤں کے ہمراہ پہاڑی پر چھوڑ دیا گیا ۔
پانڈہ اور بچوں کو چھوڑنے کا مقصدبچوں کو جنگلی ماحول سے مانوس کرانا ہے ۔ اس موقع پر بچے نئے ماحول میں کافی جلدی گھل مل گئے ۔