Sunday, May 19, 2024

چین نے چاندکی ہائی ریزولوشن تصاویرجاری کردیں

چین نے چاندکی ہائی ریزولوشن تصاویرجاری کردیں
April 24, 2016
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی اکیڈمی آف سائنس نے چاندکی ہائی ریزولوشن تصویریں جاری کر دیں۔ چین نے تحقیقی مقاصد کیلئے راکٹ چینج تھری چاند کے مدار میں بھیج رکھا ہے۔ چین کی اکیڈمی آف سائنس کی جاری کردہ تصویروں میں چاند کی سطح کو نہایت واضح دکھایا گیا ہے۔ ان نایاب تصویروں میں چاند کی سطح کا اصلی رنگ نمایاں دکھائی دے رہا ہے۔ خیال رہے کہ چین نے چاند پر تحقیق مقاصد کیلئے اپنی گاڑی یوٹو روور بھی چھوڑ رکھی ہے۔ moon surface moon surface1