Thursday, April 25, 2024

چین نے چاند کے ساؤتھ اور نارتھ پولز سے متعلق تحقیق کرنے کی ٹھان لی

چین نے چاند کے ساؤتھ اور نارتھ پولز سے متعلق تحقیق کرنے کی ٹھان لی
May 28, 2016
بیجنگ(ویب ڈٰیسک)چین نے چاند کے ساؤتھ اورنارتھ پولزسے متعلق تحقیق کرنے کی  ٹھان لی۔ تفصیلات کےمطابق چین نے چاند کے ساؤتھ اور نارتھ پولز سے متعلق تحقیقات کرنے کیلئے کمر کس لی ہے ۔ چینی حکام  کاکہناہے اس مشن کےلیے  آئندہ سال راکٹ خلا میں بھیجاجائے گاجبکہ ماہرین  اس منصوبے کوچین کی خلائی تحقیق کے لیے اہم پیش رفت قراردے رہے ہیں ۔