Sunday, September 8, 2024

چین نے سائنسی تحقیق کیلئے جدید بحری بیڑہ تیار کر لیا

چین نے سائنسی تحقیق کیلئے جدید بحری بیڑہ تیار کر لیا
March 27, 2016
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے سائنیٹفک ریسرچ کیلئے جدید ترین بحری بیڑہ تیار کر لیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ سائنسدانوں کےلئے گہرے سمندر میں نمونے لینے‘ ان کا تجزیہ کرنے اور موبائل ٹیکنالوجی لیب کی بہترین تجربہ گاہ ہے۔ بحری بیڑہ پہلے سفر پر رواں برس مئی میں روانہ ہو گا۔