Sunday, September 8, 2024

چین میں8ویں سالانہ بین الاقوامی ٹِی کلچر فیسٹیول کا آغاز

چین میں8ویں سالانہ بین الاقوامی ٹِی کلچر فیسٹیول کا آغاز
April 16, 2018
بیجنگ  ( 92 نیوز)چین میں8ویں سالانہ بین الاقوامی ٹِی کلچر فیسٹیول کا آغازہوگیا۔ دنیا بھر سے بہترین اقسام کی چائےکواس میلےکاحصہ بنایاگیا ، مقابلے میں پیش کی گئی درجنوں اقسام کی چائے  میں سےکینیا کی چائے کی بہترین کوالٹی کو سب سے زیادہ سراہا گیا۔ چائے کے شوقین افراد کی بڑی تعداد اس فیسٹول میں شریک ہوئی اور خوب انجوائے کیا۔