Wednesday, April 24, 2024

چین میں3ہزار سال پرانا تاریخی مقام دریافت

چین میں3ہزار سال پرانا تاریخی مقام دریافت
November 11, 2018
بیجنگ( 92 نیوز) چین کے صوبے فوجیان کے پِنگٹن نامی جزیرے سے تین ہزار سال پرانا تاریخی مقام دریافت ہوا ہے ۔ اس کے علاوہ اسی مقام سے 15 سوسال پرانے ایک مقبرے کے علاوہ 8سو سکوائر میٹر پر محیط ایک قدیم  رہائشی علاقہ بھی دریافت ہوا ہے ۔ چینی ماہرین آثارقدیمہ کا کہنا ہے کہ یہ دریافت ظاہر کرتی ہے اس جزیرے پر پہلے بھی انسان رہ چکے ہیں۔