Wednesday, April 24, 2024

چین میں ڈرائیور نے کمال مہارت سے مسافر بس کو حادثے سے بچا لیا

چین میں ڈرائیور نے کمال مہارت سے مسافر بس کو حادثے سے بچا لیا
March 3, 2019
چین ( 92 نیوز ) چین میں ڈرائیور نے کمال مہارت سے مسافر بس کو بڑے حادثے سے بچالیا۔ تیز رفتار کار کی ٹکر سے شدید چوٹ لگنے کے باوجود ڈرائیور نے اپنے اوسان بحال رکھے اور انتہائی مشکل سے بس پر قابو برقرار رکھا۔ حادثے میں کئی مسافر بھی زخمی ہوئے لیکن کوئی بڑا نقصان نہ ہوا۔مسافروں نے ڈرائیور کی مہارت کی خوب داد دی ۔