Thursday, March 28, 2024

چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی ہر گزرتے دن کیساتھ پریشانی بڑھنے لگی

چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی ہر گزرتے دن کیساتھ پریشانی بڑھنے لگی
February 2, 2020
ووہان (92 نیوز) چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی ہر گزرتے دن کے ساتھ پریشانی بڑھنے لگی۔ چین میں پھنسے طلبہ نے پاکستانی حکومت سے واپسی کے لیے اقدامات تیز کرنے کی درخواست کردی۔ دوسری جانب پاکستان میں طلبہ کے ورثاء بھی صورتحال سے پریشان ہیں اور حکومت سے اپنے بچوں کی واپسی کا مطالبہ کررہے ہیں۔