Thursday, April 18, 2024

چین میں ونگ سوٹ فلائیرز کافری فال کا مظاہرہ

چین میں ونگ سوٹ فلائیرز کافری فال کا مظاہرہ
April 18, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز ) چین میں ونگ سوٹ فلائیرز نے فری فال کا مظاہرہ کر کے سب کو حیران کردیا۔ دنیا کے مختلف ملکوں سے تعلق رکھنےوالے 6 ونگ سوٹ فلائیرز چینی صوبے چانگ چنگ پہنچے ، جہاں انہوں نے 3200 میٹر بلندی سے ہیلی کاپٹر سے فری فال کاایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنےوالوں کی سانس تھم گئی۔