Friday, April 26, 2024

چین میں مٹی کے برتن بنانے کا روایتی طریقہ

چین میں مٹی کے برتن بنانے کا روایتی طریقہ
October 23, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز) ٹیکنالوجی کی اس جدید دنیا میں جہاں ہر کام میں انسانوں کی جگہ مشینوں نے لینا شروع کردی ہے وہیں کئی افراد ایسے بھی ہیں جو اپنی پرانی روایات اور طریقوں کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ ایسے ہی افراد چین میں اب بھی موجود ہیں ،  یہ شخص نہ صرف خود پرانے طریقوں سے مٹی کے برتن بناتاہے بلکہ بچوں کو بھی سکھاتا ہے۔ اس شخص کے خود برتن بنانے اور بچوں کو سکھانے کا اکلوتا مقصد   برتن بنانے کا یہ قدیم طریقہ قائم ہے۔