Monday, September 16, 2024

چین میں من چلوں کا روپ بدل کررقص

چین میں من چلوں کا روپ بدل کررقص
August 9, 2016
بیجنگ (ویب ڈیسک )چین میں فنکار نے نوجوانوں کو  مختلف روپ دے دئیے، پھر کیا تھا من چلوں نے ڈانس کرکے سماں باندھ دیا۔ تفصیلات کےمطابق چین میں ایک پروفیشنل فنکار نے نوجوانوں کو مختلف روپ میں ڈھال دیا جس کے بعد من چلوں نے ڈانس کرکے سماں باندھ دیا ہے ۔ من چلے فنکاروں نے اس خوبصورت ڈانس سے لوگوں کو  بھی خوب تفریح فراہم کی اورساتھ  خود بھی موج مستی کرتے رہے۔