Friday, April 26, 2024

چین میں رنگا رنگ ڈرون شو

چین میں رنگا رنگ ڈرون شو
October 2, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز) ویڈیو میں نظر آنیوالے یہ مناظر چین کے ہیں جہاں مقامی کمپنی کی چالیسویں سالگرہ اور دوبارہ افتتاح کے موقع پر خوبصورت ڈرون شو کاانعقاد کیاگیاہے۔ رنگ برنگی روشنیوں  پر مشتمل ان تین سو ڈرونز سے ایسے خوبصورت کرتب پیش کیے گئے کہ دیکھنے والے پلکیں جھپکنا بھول گئے۔اور ان مناظر کو اپنے کیمروں ہمیشہ کیلئے قید کرلیا۔