Friday, March 29, 2024

چین میں دریاکنارے آگ کے منفرد کھیل کا مظاہرہ

چین میں دریاکنارے آگ کے منفرد کھیل کا مظاہرہ
October 8, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز )  چین کے علاقے لیوژو  کے کنارے آگ کے کھیل کا منفرد مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ اس مقصد کیلئے لوہے کو سولہ سو ڈگری سنٹی گریڈ سے بھی زائد درجہ حرارت پر پگھلایا گیا تھا ، جسے فنکاروں نے یوں فضا میں اچھالا کہ آتش بازی کا گمان ہونے لگا۔ یہ منفرد ایونٹ گذشتہ ایک ہزار سال سے منعقد کیا جارہا ہے، جسے دیکھنے لوگوں کی بڑی تعداد یہاں آتی ہے۔