Thursday, April 25, 2024

چین میں جدید طرز کا پل تیار

چین میں جدید طرز کا  پل تیار
September 3, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز) چین میں جدید طرزِ تعمیر کادنیا کا پہلا100 منٹ میں100 ڈگری پر گھومنےوالا پُل تیار کر لیا گیا ہے۔ یہ پل رواں سال اکتوبرمیں کھول دیا جائے گا ، چین کے شہر وہانگ میں تین ہزار تین سو پچاس ٹن وزنی یہ پُل تعمیر کرنے کا مقصد اس ٹریک پر موجود ریلوے ٹریک کو نقصان سے بچانا تھا۔