Sunday, September 8, 2024

چین میں بین الاقوامی لائٹ فیسٹیول کا آغاز

چین میں بین الاقوامی لائٹ فیسٹیول کا آغاز
December 1, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز ) چین میں بین الاقوامی لائٹ فیستیول کا آغاز ہو گیا ہے جس کے باعث رات کے اندھیرے میں بھی چین کا آسمان روشنیوں سے نہا گیا ۔ لائٹ فیسٹیول میں  دنیا بھر سے آنیوالی مختلف ٹیموں نے رنگ برنگی روشنیوں کےایسے مظاہرے پیش کیےکہ دیکھنے والوں پر سحر طاری کردیا۔ اپریل 2019تک جاری رہنے والےفیسٹیول میں روز 3شو منعقد ہوں گے جسے پچاس ہزار افراد دیکھ سکتے ہیں۔