Saturday, April 27, 2024

چین میں بھینسوں کو دریا عبور کرانے کا انوکھا فیسٹیول

چین میں بھینسوں کو دریا عبور کرانے کا انوکھا فیسٹیول
May 8, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز) چین کے صوبہ سیچوان میں نویں  جیالنگ واٹر بافلو فیسٹول کا انعقاد کیا گیا ، اس موقع پر سیکڑوں بھینسوں کو ایک ساتھ کھولا گیا  ، جو دریا کو عبور کرکے دوسری جانب روانہ ہوئیں ۔ اس منفرد میلے کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی  جو بھینسوں کے دریا میں گھسنے اور نکلنے کے مناظر کو اپنے کیمروں میں قید کرتے رہے ، اس علاقے کے لوگ اپریل سے اکتوبر تک اپنے مویشیوں کو چرنے کیلئے دریا کے دوسرے کنارے بھیجتے ہیں۔