Thursday, April 25, 2024

چین میں بچوں نے اینٹوں سے کود اسنوکر بنا لیا

چین میں بچوں نے اینٹوں سے کود اسنوکر بنا لیا
January 20, 2018

بیجنگ ( 92 نیوز ) چین میں بچوں نے اینٹوں سے خود اسنوکر بنا لی ۔

دنیا کی تکالیف سے بے نیازان بچوں نے ثابت کردیا کہ خوشی حاصل کرنے کے لئے پیسوں کی نہیں صرف خوشگوار لمحوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

یہ چینی صوبے ژانگ بی کے ایک گاؤں کی ویڈیو ہے جسے اب تک لاکھوں افراد سوشل میڈیا پر دیکھ چکے ہیں۔