Sunday, May 19, 2024

چین میں اونٹوں کے سالانہ فیسٹیول کا آغاز

چین میں اونٹوں کے سالانہ فیسٹیول کا آغاز
December 29, 2018
بیجنگ (92 نیوز) چین میں اونٹوں کے سالانہ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹیول میں اونٹوں کی بڑی تعداد نظر آئی۔ شمالی چین کے علاقے میں اس ریس میں 10 ہزار اونٹوں نے حصہ لیا۔ یہ اونٹ اپنے مالک کو پشت پر بٹھائے ریسنگ کورٹ میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں دوڑ لگاتے دکھائی دیئے۔ ادھر جہاز کی سواری کرنا سب ہی کا شوق ہوتا ہے لیکن دوران پرواز کسی خرابی یا موسم کی شدت جہاز کے مسافروں کے سانس تک تھما سکتی ہے۔ ویڈیو میں نظر آنیوالے جہاز کو ہی دیکھ لیں جو خراب موسم اور ہوا کی شدت کی وجہ سے فضا میں ڈول رہا ہے۔