Friday, April 26, 2024

چین میں انفراریڈ کیمرے نے نایاب تیتر کی ویڈیو بنا لی

چین میں انفراریڈ کیمرے نے نایاب تیتر کی ویڈیو بنا لی
March 13, 2015
سیچوان(ویب ڈیسک)چین کے صوبے سییچوان کے جنگل میں نصب انفرا ریڈ کیمرے نے ایک نایاب تیتر کی ویڈیو ریکارڈ کر لی۔ یہ نایاب تیتر بانسوں کے جھنڈ اور جھاڑیوں میں رہنا پسند کرتا ہے۔ اس نایاب تیترکی نسل دنیا کے کسی اور ملک میں نہیں پائی جاتی۔