Thursday, April 25, 2024

چین میں ان ڈورسکائی ڈائیونگ مقابلےجاری

چین میں ان ڈورسکائی ڈائیونگ مقابلےجاری
September 24, 2018
شنگھائی ( 92 نیوز)یہ مناظر ناسا کےسپیس سیکشن کےنہیں اور نہ ہی یہ خلاء سے بھیجی گئی کسی خلاء باز کی فوٹیج ہے  بلکہ چین میں جاری انڈور سکائی ڈائیونگ مقابلے کی ابتدائی ویڈیو ہے۔ اس تصویر میں چھ سالہ یہ ننھا بچا یوں خلاء میں کرتب دکھا رہاہے گویا یہ سب تو اس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔ دیگر بچے بھی اپنی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے میں کسی سے پیچھے نہیں، جنہیں دیکھنے والوں نے بھی خوب سراہا۔