Friday, April 19, 2024

چین میں 700میٹر بلند چوٹیوں کے درمیان چلنے والی کیبل کار اچانک بند

چین میں 700میٹر بلند چوٹیوں کے درمیان چلنے والی کیبل کار اچانک بند
November 29, 2017

بنان ( 92 نیوز ) چین کے صوبےہنان میں 700 میٹر بلند چوٹیوں کے درمیان چلنے والی کیبل کار اچانک بند ہوگئی ۔ ریسکیو اہلکاروں نے کمال مہارت سے کیبل کار میں پھنسے لوگوں کو بحفاظت نکال لیا
لوگوں کو ریسکیو کرنے کے آویڈیو ۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔