Friday, April 26, 2024

چین :فصلوں سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے ڈرون تیار

چین :فصلوں سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے ڈرون تیار
March 7, 2017
بیجنگ (ویب ڈیسک)چینیوں کے انوکھے کارناموں کے کیا کہنےفصلوں سے نقصان دہ جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے بھی ڈرون تیار کرلیئے جو غیر ضروری جڑی بوٹیوں پر سپرے کرکے انہیں تلف کرتے ہیں۔ ڈرون تک سب کی رسائی آسان بنانے کیلئے ایک ایپ متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے جب چاہئیں آرڈر کریں اور فصلوں کو محفوظ بنائیں۔چینی سائنسدانوں کے اس کارنامے کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جا رہا ہے۔